Friday, January 16, 2026
ہومبریکنگ نیوزسی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر

سی ڈی اے کا بحریہ ٹائون کو نوٹس، بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کا حکم،دستاویزات سب نیوز پر

سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔بحریہ کو اس سے قبل دس نوٹسز جاری ہو چکے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کا بڑا فیصلہ،، بحریہ ٹا ئو ن کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا،نوٹس میں بحریہ پیراڈئز کمرشل اپارٹمنٹس پراجیکٹ ختم کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ بحریہ کو اس سے قبل دس نوٹسز ایشو ہو چکے ہیں ۔نوٹس متن کے مطابق پبلک پراپرٹی کو کمرشل مقصد کے لیے غیر قانونی طور پر استعمال کیا گیا ۔کمرشل پراجیکٹ کو ختم نا کرنے کی صورت میں سی ڈی اے کاروائی کرے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔