اسلام آباد،صدر پاکستان تحریکِ انصاف اسلام آباد ریجن فرید رحمان کی زیرِ صدارت حلقہ بندیوں اور آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ریجنل پولیٹیکل ایڈوائزر جمیل عباسی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا۔
اجلاس میں حلقہ بندی کے سلسلے میں مختلف موضع جات کی حلقہ بندیوں کے طریقہ کار پر غور کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔ اجلاس میں ریجنل پولیٹیکل ایڈوائزر جمیل عباسی، سیکرٹری گڈ گورننس اسلام آباد ریجن و میڈیا ایڈوائزر وزیراعلی گلگت بلتستان غلام نبی، صدر این اے 52 نصیر جنجوعہ، صدر این اے 54 ملک ساجد، سیکرٹری جنرل این اے 52 چوہدری عدالت حسین، سیکرٹری جنرل این اے 54 راجہ غلام مصطفی، سیکرٹری جنرل این اے 53 منان کیانی نے بھی شرکت کی۔
ہوماسلام آبادصدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن فرید رحمان کی زیرِ صدارت حلقہ بندیوں اور آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن فرید رحمان کی زیرِ صدارت حلقہ بندیوں اور آمدہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اجلاس
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
