Thursday, June 25, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستاناسلام آباد ہائیکورٹ میں تنازعات کے متبادل حل کی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ہائیکورٹ میں تنازعات کے متبادل حل کی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (سب نیوز)ہائیکورٹ میں تنازعات کے متبادل حل کی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس محمد آصف بھی شامل ہیں۔چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی ہدایت پر رجسٹرار آفس نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔