Sunday, March 15, 2026
ہوماوورسیزسینئر صحافی ذکیر بھٹی کی جدہ آمد، پاکستان جرنلسٹس فورم کی جانب سے ناشتے پر بیٹھک

سینئر صحافی ذکیر بھٹی کی جدہ آمد، پاکستان جرنلسٹس فورم کی جانب سے ناشتے پر بیٹھک

جدہ (خالد نواز چیمہ)پاکستان جرنلسٹس فورم کے سنیئر ممبر روزنامہ پہچان پاکستان کے چیف ایڈیٹر کالم نگار معروف صحافی ذکیر بھٹی طویل عرصے کے بعد مستقل طور پر جدہ تشریف لائے جرنلسٹ فورم نے ان کے ہمراہ ناشتے پر ایکُ بیٹھکُ کا مقامی ریسٹورنٹ میں اہتمام کیا جس میں چیئرمین پی جے ایف امیر محمد خان صدر پاکستان جرنلسٹ فورم معروف حسین شاہد نعیم امانت علی خالدنواز چیمہ نے شرکت کی

جس میں اپنے ساتھی ذکیر بھٹی کو خوش آمدید کہتے ہوئے امید ظاہر کی کہُ وہ پہلے سے زیادہ متحرک ہو کر فورم کے لیے کام کریں گے۔

نیز طے کیا گیا کہ صدر فورم ان ممبران سے رابطہ کرینگے کہُ جو ممبران سرگرم نہیں ان سے رابطہ کرینگے فورم کے جنرلُ سیکریٹری جمیل را تھور کی جدہ آمد پر انکے اعزاز میں عشایئہُ کا اہتمام کیا جائے گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔