Friday, May 8, 2026
ہومپاکستانبیوروکریسی میں اکھاڑپچھاڑ

بیوروکریسی میں اکھاڑپچھاڑ

اسلام آباد،وفاقی حکومت نے گریڈاکیس کے افسر طاہر خورشید کو ایڈیشنل سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن تعینات کردیا ہے ، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ گریڈاکیس کے آفیسر سید انوار الحسن بخاری جو کہ ایڈیشنل سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ ڈویژن تھے کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

WhatsApp Image 2021 08 21 at 1.55.56 PM WhatsApp Image 2021 08 21 at 1.55.57 PM

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔