Thursday, May 7, 2026
ہومپاکستانآج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

لاہو,محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، لاہور، پشاور میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےآج لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔ پشاور، سوات، کوہاٹ میں بھی بارش کی توقع ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔