Wednesday, April 22, 2026
ہومپاکستانوفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (سب نیوز)وفاقی حکومت نے عید کی چار چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ 6جون سے پیر 9جون تک عید الاضحی کی تعطیلات ہوں گی ۔

WhatsApp Image 2025 06 02 at 5.08.53 PM 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔