لاہور( سب نیوز) مریدکے حملے کی تفصیلات سامنے آ گئیں، گورنمنٹ ایجوکیشنل اور ھیلتھ کمپلیکس پر بھارت نے چار میزائل داغے، حملہ میں مسجد بھی شھید، بزرگ شہری شھید ، دو لاپتہ، تین زخمی، شہری آبادی، ھیلتھ اور تعلیم کملیکس پر حملہ تمام بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی
مریدکے، بھارتی بزدلانہ حملے میں مسجد شہید، ایک بزرگ شہری بھی شہید، 3 زخمی، تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔