ہومپاکستانانسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین و ممبران کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب

انسانی حقوق کمیشن کے چیئرمین و ممبران کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب

اسلام آباد،قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین و ممبران کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منگل کی صبح 11بجے پارلیمنٹ ہاوس میں طلب کر لیا گیا ہے ،اجلاس چیئرپرسن کمیٹی شنیلا رتھ کی صدارت میں ہو گا ، اجلاس میں قومی کمیشن برائے انسانی حقوق کے چیئرمین و ممبران کے تقرر کیلئے وزیراعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی طرف سے بھجوائے گئے ناموں پر غور کیا جائے گا۔
parlimanrty Committee 1

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔