اسلام آباد(سب نیوز )ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی مکمل،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد،تفصیلات کے مطابق وفاقی ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے )میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ نے اپنے پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیابی سے دفاع کر تے ہوئے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی،انہیں اس کامیابی پر سی ڈی اے آفیسرز ایسو سی ایشن سمیت مختلف حلقوں کی طرف سے مبارکباد دیتے ہوئے ،نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ہے۔
ہوماسلام آبادڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد
ڈپٹی ڈائریکٹر سی ڈی اے انجینئر ڈاکٹر سجاد شکراللہ باجوہ کا اعزاز،پی ایچ ڈی تھیسز کا کامیاب دفاع،آفیسرز ایسو سی ایشن کی مبارکباد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

