ہومپاکستانوزیر اعظم آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان آج تربیلا ڈیم کے پانچویں توسیعی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ،منصوبہ 807 ملین ڈالر کی لاگت سے 3 سال کی قلیل مدت میں مکمل کر لیا جائے گا،ورلڈ بنک اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بنک منصوبے کی تعمیر کے لئے مالی معاونت فراہم کر رہے ہیں۔منصوبے کا بنیادی مقصدمستقبل میں تربیلا ڈیم کو مٹی بھرنے کے خطرات سے محفوظ بنا نا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔