Sunday, May 17, 2026
ہومتازہ ترینمقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ، مزیددو کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت جاری ، مزیددو کشمیری نوجوان شہید

سرینگر ،مقبوضہ کشمیرمیںبھارتی فوجیوںنے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے تھنہ منڈی میں تلاشی اور محاصرے کی پر تشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔ فوجیوں نے پورے علاقے کا محاصرہ کر کے موبائل انٹرنیٹ سروس معطل کر دی ہے۔ آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں فوجی کارروائی جاری تھی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔