ہوماسلام آبادایل او سی کا رہنے والا ہوں،کشمیر کی آزادی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

ایل او سی کا رہنے والا ہوں،کشمیر کی آزادی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد،آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی)کا رہنے والا ہوں، اولین ترجیح کشمیر کی آزادی ہے۔مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارت کشمیریوں پر ظلم وستم کی نئی داستانیں رقم کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پوری امت مسلمہ کی نمائندگی کررہا ہے۔ کشمیری اس وقت پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔