اسلام آباد ،وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سی ڈی اے امور علی نواز اعوان نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد بھی شریک ہوئے۔ملاقات میں شجرکاری مہم اور ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔
وزیر اعظم سے علی نواز اعوان کی ملاقات ،امین اسلم اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد بھی شریک
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
