اسلام آباد(ایڈیٹر انوسٹی گیشن) حکومت اور مولانا کی دوریاں نزدیکیوں میں تبدیل ہونا شروع ہو گئیں ، کئی ماہ بعد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس جے یو آئی ف کو دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ، جمعے کے روز قائمہ کمیٹی کا انتخاب کروا کر قائمہ کمیٹی کا چئیرمین مولانا عبدالغفور حیدری کو بنایا جائے گا ۔
یاد رہے یہ جے یو آئی ف کو ملنے والی پہلی قائمہ کمیٹی ہے ،، باوثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ بھی جے یو آئی لینے کے لیے کوشاں ہے۔
ہومبریکنگ نیوزحکومت اور مولانا کی قربتیں بڑھنے لگیں،ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی قائمہ کمیٹی جے یو آئی ف کو دینے کا فیصلہ چیئرمین کون ؟ تفصیلات سب نیوز پر
حکومت اور مولانا کی قربتیں بڑھنے لگیں،ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی قائمہ کمیٹی جے یو آئی ف کو دینے کا فیصلہ چیئرمین کون ؟ تفصیلات سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔