ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف کی جوزف عون کولبنان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف کی جوزف عون کولبنان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جوزف عون کولبنان کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔جمعہ کو ’’ایکس‘‘ پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نےلبنان کوامن ، استحکام اور ترقی کی طرف گامزن کرنے میں جوزف عون کی کامیابی کےلئے نیک خواہشا ت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان لبنان کے ساتھ اپنے تعلقات کوبے حد اہمیت دیتا ہے اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کا خواہاں ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔