Thursday, March 5, 2026
ہومبریکنگ نیوزقومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری ایوان صدر ارسال

قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری ایوان صدر ارسال

اسلام آباد(آئی پی ایس )وزیراعظم سیکرٹریٹ نے قومی اسمبلی کا اجلاس دس دسمبرکو طلب کرنے کیلیے سمری ایوان صدر ارسال کردی ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لیے سمری ایوان صدر کو ارسال کردی گئی ہے جس میں اجلاس 10 دسمبرشام 5 بجے طلب کرنے کا ذکر ہے۔

علاوہ ازیں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس، مدارس رجسٹریشن ترمیمی لائی جاسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں دیگر اہم بل بھی یر بحث لائے جائیں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔