Sunday, December 8, 2024
ہومپاکستانبلوچستان اسمبلی ، پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ

بلوچستان اسمبلی ، پی ٹی آئی پر پابندی کی قرار داد پیش کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آئی پی ایس )بلوچستان اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، قرار داد کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کی جائیگی ۔
پی ٹی آئی پر پابندی کی قرارداد صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے میں بھی شامل ہے۔پابندی کی قرارداد مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈرسلیم کھوسہ پیش کریں گے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔