Monday, March 17, 2025
ہومپاکستانپی ٹی آئی احتجاج، مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو آگ لگ گئی

پی ٹی آئی احتجاج، مرکزی قائدین کے لیے بنائے گئے کنٹینر کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (سب نیوز) اسلام آباد مظاہرین کی بڑی تعداد میں گرفتاریوں کی اطلاعات، دوسری جانب پی ٹی آئی کی قیادت کے لیے تیار مرکزی کنٹینر کو آگ لگ گئی۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلیو ایریا خالی کروانے کے بعد اب کوئی آپریشن نہیں کیا جا رہا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔