Friday, December 27, 2024
ہومپاکستانمذاکرات کی کوشش ہوئی ہے اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا،وزیر دفاع خواجہ آصف

مذاکرات کی کوشش ہوئی ہے اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا،وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (آئی پی ایس ) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے ،اس وقت ڈی چوک بڑھنے میں ہی فائدہ ہے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کے پاس طاقت کے استعمال کے سواکوئی چارہ نہیں ہے، اسلام آبادمیں جوکچھ ہورہاہے کسی حدتک سرپرائزہوسکتاہے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کوشش ہوئی ہے ،اسکاکوئی نتیجہ نہیں نکلا، موجودہ صورتحال میں بشری بی بی فائدہ اٹھانیکی کوشش کریں گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔