اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کی فائنل احتجاج کی کال، پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اوور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری، حکومت نے تین دن کیلئے احتجاج کرنیکی اجازت دیدی، آپ دو دن اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں، اٹھائیس کو جلسہ کرنے کی پیشکش ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کم ازکم سات روز اپنا احتجاج جاری رکھے گی ،جب تک بانی پی ٹی آئی کی واضح ہدایات نہیں آتی ہم کوئی فیصلہ نہیں کر سکتے، آپکی تجاویز بانی پی ٹی آئی کو بتائیں گے پھر فیصلہ کر یں گے۔