اسلام آباد (آئی پی ایس )سربراہ جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی جانب سے24 نومبر کے احتجاج کی کال کا وقت مناسب نہیں ہے۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مسلسل احتجاجی کالز کے باعث احتجاج کی اہمیت نہیں رہتی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی میں موثرحکمت عملی بنانے والے لوگ نہیں ہیں۔
مسلسل احتجاجی کالز سے اہمیت نہیں رہتی، پی ٹی آئی میں موثر حکمت عملی بنانی والے لوگ نہیں، فضل الرحمان
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔