Monday, December 9, 2024
ہوماسلام آباداسلام آباد میں مزید 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد میں مزید 2ماہ کیلئے دفعہ 144نافذ کر دی گئی ، نوٹیفکیشن سب نیوز پر

اسلام آباد (آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 میں توسیع کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کی حدود میں عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی، 5یا5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی۔پابندی کا اطلاق ریڈ زون، تھرڈ ایونیو، مری روڈ ،ساتھ یونیورسٹی روڈ، فورتھ ایونیو، ڈی چوک سمیت شہر کے تمام مقامات پر ہوگا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔