اسلام آباد (سب نیوز )وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس 18نومبر کو وزیراعظم ہا ئو س میں ہوگا، ایپکس کمیٹی اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی شرکت کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایپکس کمیٹی اجلاس میں دیگر انٹیلی جنس اداروں کے سربراہان بھی شرکت کریں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف کیے گئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔
ہومبریکنگ نیوزوزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،نوٹیفکیشن سب نیوز پر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔