ہومبریکنگ نیوزبانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ہو جائے گی، رانا ثنا اللہ

بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ہو جائے گی، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا ہو جائے گی۔ بانی پی ٹی آئی اپنے دشمن خود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اس بار خود ٹھیک ہو جائیں گے، یا کردیے جائیں گے۔ گنڈا پور کے ملے ہونے پر مجھے شک ہے، کیوں کہ وہ دونوں طرف کھیلتا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔