Friday, June 19, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومپاکستانچینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان

چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آئی پی ایس )چینی وزیر اعظم کی پاکستان آمد کے سلسلہ میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق چینی وزیر اعظم کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جا سکتا ہے، اس حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔مشترکہ اجلاس صرف چینی وزیر اعظم کے لیے بلایا جا رہا ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔