اسلام آباد(سب نیوز )سردار محمد آصف سینئر سپیشل مجسٹریٹ سی ڈی ایایم سی آئی نے مزیدملزم سید رحمان کو انکروچمنٹ کے کیس میں سزاسناتے ہوئے قیدبامشقت اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزائیں سناتے ہوئے اڈیالہ جیل بھیج دیا۔۔سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف نے ریمارکس دیئے کہ وفاقی دارالحکومت کے کسی ایریا میں بھی کسی بھی شخص کو انکروچمنٹ کی اجازت نہیں دی جائے گی،وارننگ دینے کے باوجود یہ لوگ باز نہیں آتے،انکروچر کے ساتھ جتنی نرمی برتی جائے وہ اتنا ہی ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں، ایسے جرم میں ملوث کسی ملزم کو معاف نہیں کیا جا سکتا اور نہ ہی وہ کسی رعایت کا مستحق ہے،ماحول دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائیاں جاری رکھیں گے،کسی کو بھی سی ڈی اے کے حسن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،قانون سب کیلئے برابرہے۔
ہوماسلام آبادچیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمدعلی رنداوا کی شعبہ انفورسٹمنٹ کو انکروچمنٹ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
چیئرمین سی ڈی اے چوہدری محمدعلی رنداوا کی شعبہ انفورسٹمنٹ کو انکروچمنٹ کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔