ہومبریکنگ نیوزحکومت نے 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

حکومت نے 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی حکومت نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
حکومت نے سال 2024 کے کیلنڈر میں 12 ربیع الاول کو عام تعطیل کے طور پر درج کیا تھا۔
اب کیبینٹ ڈویژن نے اس بابت نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ سرکاری سرکلر کے مطابق عید میلاد النبی 17 ستمبر 2024 کو منائی جائے گی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔