Sunday, September 8, 2024
ہومبریکنگ نیوزپی ٹی آئی پی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کےلئے گرین سگنل مل گیا

پی ٹی آئی پی کو تحریک انصاف میں ضم کرنے کےلئے گرین سگنل مل گیا

پشاور (سب نیوز) سابق وزیراعلی محمود حان سمیت پوری پی ٹی آئی پی کو باقاعدہ طور پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )میں ضم کرنے کےلے گرین سگنل مل گیا ۔
ذرائع کے مطابق پشاور ملاکنڈ ڈویژن کے تمام پارٹی رہنماوں اور ورکرز کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کیا گیا ،محمود حان اور ان کے ساتھ جانے والے حان کے حواہش پر پی ٹی آئی پی بناچکے تھے ،آئندہ چند دنوں میں ا ڈیالہ میں ملاقات کےلئے محمود حان کو دعوت دیکر باقاعدہ اعلان متوقع ہے ۔
ذرائع کے مطابق محمود حان صوبے میں پارٹی کی کمان سنبھال کر عمران خان کی رہائی کی تحریک شروع کرینگے ۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔