اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف کے بڑے بھائی انصر شریف انتقال کر گئے ، نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جماعت اسلامی کے رہنما قیصر شریف کے بڑے بھائی انتقال کر گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
