اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے۔
سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا تھا۔
مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی تفصیلی فیصلہ جاری ہونے سے متعلق آئندہ عدالتی ہفتہ اہم ہے۔
جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
