اسلام آباد میں ایوان نمائندگان کی مرمت اور دیکھ بھال میں گزشتہ 6 برس کے دوران 93 کروڑ روپے خرچ کردیے گئے۔
تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی مرمت اوردیکھ بھال پر 2019 سے اب تک 93 کروڑروپے خرچ کیے گئے۔
سال 2019 -2020 میں 10 کروڑ85 لاکھ روپے 2020-2021 میں 17 کروڑ 13 لاکھ روپے 2021-2022 میں 28 کروڑ 61 لاکھ روپے 2022-2023 میں 30 کروڑ 27 لاکھ روپے 2023-2024 میں 6 کروڑروپے خرچ ہوئے کیے گئے۔
