ہومپاکستانچیئرمین تحریک انصاف نظریاتی کے گھر کا بجلی بل ڈیڑھ لاکھ سے زائد آگیا

چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی کے گھر کا بجلی بل ڈیڑھ لاکھ سے زائد آگیا

لاہور (آئی پی ایس )چیئرمین تحریک انصاف نظریاتی اختر اقبال ڈار کے گھر کا بجلی کا بل 1 لاکھ 67 ہزار روپے کا آگیا۔اس حوالے سے اختر اقبال ڈار کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم ہونے کے باوجود اتنا زیادہ بل ظلم کی انتہا ہے۔اختر اقبال ڈار نے مزید کہا کہ رات میں چند گھنٹے بجلی کے استعمال پر اتنا بل اندھیر نگری ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔