اسلام آباد(سب نیوز)
سی ڈی اے جعلی پلاٹس کی فائلوں کا معاملہ؛ ایف آئی اے نے 24 سی ڈی اے ملازمین کو طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق انکوائری نمبر 68/23 کا عمل جاری ہے۔
غلط معلومات۔بیان دینے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔
ایف آئی اے ڈپٹی ڈائریکٹر افضل خان نیازی کی جانب سے سی ڈی اے فوکل پرسن شیخ خالد کو ملازمین کو پیش کرنے کو یقینی بنانے کے لئے ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

