ہومبریکنگ نیوزصدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

صدر آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔