ہومپاکستانموٹروے پولیس نے قانون سب کے لیے برابر کی عملی مثال قائم کردی

موٹروے پولیس نے قانون سب کے لیے برابر کی عملی مثال قائم کردی

اسلام آباد(سب نیوز)موٹروے پولیس نے قانون سب کے لیے برابر کی عملی مثال قائم کردی ۔
ترجمان موٹروے کے مطابق ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس کے ڈرائیور کو سرکاری گاڑی پر تیز رفتاری پر شیخوپورہ کے قریب جرمانہ کردیا گیا، آئی جی موٹروے اور ایڈیشنل آئی جی نے بلا تفریق و خوف کاروائی کرنے پر پٹرولنگ افسر کو شاباش دی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔