لاہور(آئی پی ایس ) لاہور ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر ہو گئے۔ وفاقی وزارت قانون کی جانب سے جسٹس شجاعت علی خان کی قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ تقرری کا ںوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جسٹس علی باقر نجفی کل صبح 9 بجے جسٹس شجاعت علی خان سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف لیں گے۔
جسٹس شجاعت علی خان قائم مقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
