ہوماسلام آبادسی بی آر سوسائٹی انتخابات،ویلفئیر پینل کے صدر کے امیدوار الطاف بٹ نے میدان مار لی

سی بی آر سوسائٹی انتخابات،ویلفئیر پینل کے صدر کے امیدوار الطاف بٹ نے میدان مار لی

اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی دارالحکومت میں سی بی آر کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے الیکشن میں ویلفیئر پینل کے صدر کے امیدوار الطاف احمد بٹ نے 611 ووٹ حاصل میدان مار لیا، بھاری سے سی بی آر کوآپریٹو کے صدر منتخب جبکہ انکے مدمقابل شبیر احمد بٹ نے 484ووٹ حاصل کیے۔جبکہ ذولفقار علی سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری عمرفاروق منتخب ہوگئے ۔نئی باڈی کا انتخاب تین سال کیلئے کیا گیا۔ نو منتخب صدر الطاف بٹ نے کہا کہ میں اپنی کمیونٹی کا مشکور ہوں جنھوں نے مجھے چوتھی بار صدر منتخب کیا،انشا اپنے سپورٹرز کی توقعات پر پورا اتروں گا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔