نیویارک (سب نیوز )پاک امریکہ مضبوط تعلقات کی داعی کانگریسی خاتون رکن شیلا جیکسن لی کی صحت کے حوالے سے سفیر پاکستان مسعود خان کا نیک خواہشات کا اظہار۔شیلا جیکسن لی نے اپنی ٹویٹ میں بتایا تھا کہ وہ لبلبے کے سرطان کے عارضے سے متاثر ہیں۔سفیر پاکستان کی جانب سے شیلا جیکسن لی کی صحت اور مکمل صحت یابی کی دعا کی ہے۔سفیر پاکستان نے کہا ہے کہ جیکسن ایک دلیر لیڈر ہیں اور محروم طبقوں کے لئے امید کا باعث ہیں۔پاکستان کے عوام آپ کے ساتھ خصوصی اور گہری وابستگی رکھتے ہیں۔آپ پاک امریکہ مضبوط تعلقات کی وکیل ہیں۔
ہومبریکنگ نیوزپاک امریکہ مضبوط تعلقات کی داعی شیلا جیکسن لی کی صحت کے حوالے سے سفیر پاکستان کی نیک خواہشات
پاک امریکہ مضبوط تعلقات کی داعی شیلا جیکسن لی کی صحت کے حوالے سے سفیر پاکستان کی نیک خواہشات
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
