Wednesday, May 27, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہومتازہ ترینافغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشتگرد ہلاک


ڈیرہ اسماعیل خان: افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔