Thursday, May 28, 2026
spot_img
spot_imgspot_img
ہوماسلام آبادپاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک سے مل گئیں

پاکستان میں تعینات ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ایف نائن پارک سے مل گئیں

اسلام آباد(سب نیوز)4 گھنٹوں میں اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ ٹریس کرلی۔
ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق سیف سٹی کیمروں اور سیلولر ٹیکنالوجی کی مدد سے 7 ٹیمیں اس پر کام کر رہی تھیں۔
خاتون کو ان کے شوہر کے ہمراہ گھر روانہ کردیا گیا۔
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے ڈی آئی جی آپریشنز اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کا سراہا اور شاباش دی

https://palegoldenrod-eagle-533514.hostingersite.com/isb-19

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔