ہومبریکنگ نیوزوفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، سلمان غنی جوائنٹ سیکرٹری وزارت اقتصادی امور تعینات

وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے، سلمان غنی جوائنٹ سیکرٹری وزارت اقتصادی امور تعینات

اسلام آباد(سب نیوز )وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے،اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں تعینات گریڈ 19کے آفیسر سلمان غنی کا تبادلہ ،جوائنٹ سیکرٹری وزارت اقتصادی امور تعینات کر دیا گیا۔علاوہ ازیں این ایچ اے میں تعینات گریڈ 20کے آفیسر جاوید علی مہر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا،انہیں اسٹبلشمنٹ ڈیویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

WhatsApp Image 2024 05 30 at 21.43.13 7877e7ef
WhatsApp Image 2024 05 30 at 21.43.14 d2ed3bfc

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔