ہومبریکنگ نیوزبانی پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔


جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔
عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔