Wednesday, May 20, 2026
ہوماسلام آبادسی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آئے آفیسران کی واپسی شروع ، کون کون واپس گیا ، نوٹفیکشن سب نیوز پر

سی ڈی اے میں ڈیپوٹیشن پر آئے آفیسران کی واپسی شروع ، کون کون واپس گیا ، نوٹفیکشن سب نیوز پر

اسلام آباد (سب نیوز) وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے) میں ڈیپوٹیشن پر آئے آفیسران کی واپسی شروع ہو گئی، ڈیپوٹیشن پر آئے آفیسر مینجمنٹ گروپ کے گریڈ 18 کے دو افسران شاہ جہان اور وقاص علی خان کی خدمات انکے پیرنٹ ادارے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو واپس کر دی گئیں،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

باوثوق ذرائع کے مطابق آئندہ دنوں میں ڈیپوٹیشن پر آئے مزید افسران کی خدمات واپس کیے جانے کا امکان ہے جبکہ ڈپٹی ڈی جی لینڈ اسٹیٹ امبر گیلانی کو بھی واپس بھیجا جا سکتا ہے۔۔

IMG 20240508 WA0712 wm 149665.79999999702 watermarked
IMG 20240508 WA0711 wm 149044.69999999553 watermarked

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔