ہومبریکنگ نیوزچیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شہری سہولیاتی مرکز کا دورہ

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا شہری سہولیاتی مرکز کا دورہ

اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کا سی ڈی اے شہری سہولیاتی مرکز کا دورہ۔پبلک ڈیلنگ کائونٹر کو رات 9 بجے تک آپریشنل کھلے رکھنے کی ہدایت ان کائونٹر پر سٹاف صبح 9 بجے سے رات 9 بجے تک شہریوں کی سہولت کے لئے تعینات رہے گا۔چیئرمین سی ڈی اے کے مطابق تمام ریکارڈ کو فوری طور پر ڈیجٹلائز کیا جائے، شہری سہولیاتی مرکز میں جاری تعمیراتی کاموں کو جلد مکمل کیا جائے۔چیئرمین سی ڈی اے نے شہریوں کی شکایات بھی سنی اور انکے ازالے کے لئے فوری طور پر احکامات جاری کئے

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔