ہومتازہ ترینپی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ، بال بال بچ گئے

لکی مروت(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔

رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان سے اسلام آباد کیلئے سفر کر رہے تھے کہ ایم 14 موٹر وے پر گاڑی کے 2 ٹائر پھٹ گئے۔ تاہم حادثے میں پی ٹی آئی رہنما اور ان کے ساتھی معجزاتی طور پر محفوظ رہے اور وہ دوسری گاڑی میں سوار ہو کر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔