سان فرانسیسکو ،سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے پوڈ کاسٹس کو فیس بک پیجز کے ساتھ ضم کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیس بک پیجز کے مالکان چند روز بعد اپنے فیس بک پیجز پر پوڈ کاسٹس اپلوڈ کر سکیں گے۔ پوڈ کاسٹ اقساط کا آر ایس ایس فیڈ کو چیج پر لنک کیا جا سکے گا۔فیس بک نے رواں سال اپریل میں مختلف آڈیو پراڈکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔
فیس بک نے پوڈ کاسٹس فیچر فراہم کرنے کا اعلان کردیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
