اسلام آباد (سب نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے ران مشہود احمد خان کو وزیراعظم یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے تمام سٹیک ہولڈرز کو نئے چیئرمین سے مکمل تعاون کی ہدایت کر دی ہے ، رانا مشہود ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی اورصوبائی وزیر رہ چکے ہیں ۔
وزیراعظم نے مشہود احمد کو یوتھ پروگرام کا چیئرمین تعینات کر دیا
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
