ہومبریکنگ نیوزترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد (سب نیوز ) ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔دونوں رہنماں کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دونوں برادر ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔