اسلام آباد(سب نیوز )قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا معاملہ آئینی پیچیدگی کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود نئی سمری کی منظوری بھی نہیں دی۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ تاحال اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن جاری نہ کرسکا، نومنتخب اراکین اسمبلی اسلام آباد پہنچ گئے مگر اجلاس کا فیصلہ نہ ہوسکا۔
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کا معاملہ آئینی پیچیدگی کا شکار،سمری پھر مسترد
روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔
